

Loading content...
ایک آدمی صحرا میں جارہا ہے سامان خودر و نوش ختم ہو جاتا ہے اور وہ اپنی طرف سے ساری کوششوں کے باوجود پانی حاصل نہیں کر سکتا اور پیاسا مرجاتا ہے یہ ایک علیحدہ کیفیت ہے … لیکن ایک شخص گھر میں موجود ہے اس کے سامنے دسترخوان لگا ہوا ہے بیسیوں اقسام کے کھانے اور مشروبات اس کے سامنے ہیں اور اسے بھوک اور پیاس بھی لگی ہوئی ہے مگر کھاتا پیتا نہیں ہے کیونکہ اس نے روزہ رکھا ہوا ہے اور ابھی افطار کے وقت میں کچھ دیر باقی ہے اور وہ اس کا انتظار کر رہا ہے یہ ایک علیحدہ کیفیت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار