

Loading content...
اسی بات کو امام محمد باقر علیہ الصلوات والسلام نے واضح فرمایا کہ امام کے سامنے یہ کائنات ایک اخروٹ کی مثال ہے، جیسے اس کا جی چاہے اس میں تصرف فرما سکتا ہے پھر فرمایا یہ ساری کائنات امام کے سامنے ایک دسترخوان کی طرح ہے اس کائنات کے جس گوشے سے جو چیز اٹھانا چاہے ایسے اٹھا سکتا ہے جیسے آپ لوگ دسترخوان سے کوئی چیز اٹھا لیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار