

Loading content...
اب ان واقعات سے خود اندازہ کریں کہ جب ان کی کنیزیں بھی چاہتی ہیں تو ایسے اسبابِ خورد و نوش حاصل کرلیتی ہیں کہ جنہیں ایک بار استعمال کرنے سے پوری زندگی کیلئے خورد و نوش سے بے نیاز ہوسکتی ہیں تو کیا ان کنیزوں اور غلاموں کے مالک مجبور محض اور ہماری طرح بے بس و لاچار ہو سکتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار