

Loading content...
اس واقعہ کی اہم بات یہ ہے کہ یہ بی بی سلام اللہ علیھا اس واقعہ کے بعد سات سال بروایت دیگر بائیس سال زندہ رہیں ان بائیس برسوں میں نہ انہیں پھر کبھی بھوک لگی اور نہ کبھی پیاس محسوس ہوئی اور نہ ہی گرمی لگی نہ سردی، جبکہ اہل خانہ انہیں آزمانے کیلئے شدید گرمی کے موسم میں دھوپ میں کام پر لگاتے تھے کہ مبادہ انہیں پیاس محسوس ہو مگر پیاس لگنا تو کجا کبھی پانی کی طرف مڑ کر بھی نہیں دیکھتی تھیں اور ہمیشہ ہمیشہ کیلئے وہ ان بشری احتیاجوں سے بے نیاز ہوگئی تھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار