

Loading content...
اسی طرح ابراہیم بن ادھم کا ایک واقعہ ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ ابراہیم نے سفر حج اختیار کیا راستے میں اس نے شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی دستار کے وارث امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کی اور دیکھا کہ آپ پیدل سفر حج میں مصروف ہیں اور سامان خودر و نوش آپ کے ساتھ نہیں ہے وہ بہت حیران ہوئے، المختصر انہوں نے ایک منزل پر دیکھا صحرا سے ایک جوان آئے اور انہوں نے آکر سامان خورد و نوش پیش کیا جب انہوں نے دریافت کیا تو فرمایا کہ وہ جناب خضر علیہ السلام تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار