

Loading content...
سارے لوگ پریشان ہوگئے کہ یہاں تو دور دور تک پانی کا نام و نشان تک نہیں ہے لیکن لوگوں نے پھر بھی اِدھر اُدھر تلاش کیا مگر پانی نہ ملا تو آکر عرض کیا کہ مولا یہاں تو پانی نام کی کوئی چیز موجود ہی نہیں ہے اس پر امام علیہ الصلوات والسلام نے ایک پتھر سے پانی کا چشمہ جاری فرمایا جو آج بھی اسی طرح جاری ہے اور زائرین تبرکاً اس کا پانی نوش کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار