

Loading content...
اس کیلئے ہمارے سامنے بہت سا تاریخی مواد موجود ہے جس سے ہم ایک متوازن عقیدہ قائم کر سکتے ہیں جیسا کہ ضامن غربا امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ الصلوات والسلامکا ایک واقعہ ہے جسے بہت سی کتب نے لکھا ہے وہ یہ ہے کہ جب آپ نے مامون ملعون کے حکم سے مدینہ سے ایران کا سفر اختیار فرمایا تو راستے میں ایک مقام آتا ہے جس کا نام قریتہ الجمرا ہے، جب آپ کا کارواں وہاں پہنچا تو آپ نے وہاں فرمایا ہمیں پیاس لگی ہے پانی لاؤ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار