

Loading content...
جب ہم مصائب میں ان کی پیاس کا ذکر کرتے ہیں تو ان کے اعلیٰ مراتب قدرت کو بھول جاتے ہیں اور انہیں ایک مجبور و بے بس اپنی طرح کا (نعوذ باللہ) ایک بشر تصور کر لیتے ہیں یہ باتیں ان کے باطن سے انکار کے مترادف ہوتی ہیں اور اس طرح ہمارا رویّہ ان پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام کے بارے میں غیر متوازن ہوجاتا ہے اس لئے ہمیں مصائب کے واقعات میں ان کے باطنی مقامات عالیہ کو نہیں بھولنا چاہئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار