

Loading content...
اس گفتگو کا مقصد یہ ہے کہ ان کے ظاہر پر ایمان اتنا ہی ضروری ہے جتنا ان کے باطن پر ایمان لانا ضروری ہے لیکن ہمیں ان کے ظاہر پر نگاہ کر کے ان کے باطن کو اکدم بھول بھی نہیں جانا چاہئے ورنہ ہم (اللہ نہ کرے) تقصیر کے مرتکب ہوجائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار