

Loading content...
عارف قزوینی کا قول ہے وہ فرماتے ہیں میری زبان جلے جو میں آپ کو پیاسا کہوں مگر پیاسا اسی لئے کہہ رہا ہوں کہ آپ نے جو فرمایا جب بھی ٹھنڈا پانی پیو تو ہماری پیاس کو یاد کرویعنی آپ نے خود کو پیاسا فرمایا ہے اسی لئے آپ کو پیاسا کہہ رہا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار