

Loading content...
اور یہ بات بھی نہیں بھولنا ہوگی کہ آئمۂ معصومین علیھم الصلوات والسلام کسی کے تقصیریہ فعل پر اس طرح نہیں فرما سکتے، اب پھر اسی بات کا اعادہ کروں گا کہ ان کا ظاہر ہمیں نوازنے کیلئے ہے ہماری جھولی میں کچھ ڈالنے کیلئے انہوں نے ظاہر کو اختیار فرمایا ہے اور اس پر ایمان لانا اتنا ضروری ہے کہ ہمیں ہر زیارت میں اقرار کرنا پڑتا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار