

Loading content...
اگر کوئی یہ بات کہنے کی جسارت کر بھی لے تو اسے یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ جتنے بھی آئمۂ معصومین علیھم الصلوات والسلام نے شہدائے کربلا کی کربلا میں زیارت کی ہے انہوں نے ان سے مخاطب ہوکر یہ فقرہ ضرور فرمایا ہے ٭ بابی انت و امی کہ ہمارے ماں باپ آپ پر قُربان ہوں آپ نے تو فوز عظیم(عظیم کامیابی) کو پا لیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار