

Loading content...
شب عاشور جناب بریر ہمدانی کے ساتھ کئی جوان پانی لینے جاتے ہیں اور نہر کے کنارے شہید ہوجاتے ہیں اور سعادت ابدی سے سرفراز ہوتے ہیں روز عاشور کتنے جوان ہیں جو اس ظاہری پیاس پر قُربان ہوتے ہیں کیا نعوذ باللہ انہیں ہم مقصر کہہ سکتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار