

Loading content...
آپ خود دیکھیں وہ کتنے خوش نصیب ہیں جنہیں ازلی و ابدی سعادتیں صرف اسی لئے ملی ہیں کہ ان کا ان کے ظاہر پر کامل ایمان تھا واقعۂ کربلا میں دیکھیں وہ کتنے ازلی سعید تھے جنہوں نے ان کی تشنگی کو سامنے رکھ کر اپنی جانیں نچھاور کی ہیں اور ابدی سعادتوں سے اپنی جھولیاں بھر لی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار