

Loading content...
شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جو خاصے فریقین نے لکھے ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ انہوں نے جب بھی کسی جانور کے بچے کو سواری کا شرف بخشا تو وہ فوراً جوان ہوگیا اور پھر کبھی بھی بوڑھا نہیں ہوا جیسا کہ شہزادہ علی اکبرعلیہ الصلوات والسلام کا رہوار عقال(عقاب) تھا یہ دراصل شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا رہوار تھا انہوں نے اسے شرف بخشا تو یہ جوان ہوگیا اور کربلا تک یہ بوڑھا نہیں ہوا حالانکہ اس کی عمر کربلا میں ایک سو دس سال تھی جبکہ عام گھوڑا تیس پینتیس سال سے زیادہ عمر نہیں پاتا، اسی بات سے آپ اندازہ کریں کہ ان کے ظاہر سے ملکوت سے لے کر حیوانات تک نے ابدی سعادتوں کو پایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار