

Loading content...
کیونکہ جب ہم نے انہیں بشری احتیاجوں کے ماتحت فرض کیا تو تبھی عزاداری کر رہے ہیں اور عزاداری کے فوائد سے مستفید ہو رہے ہیں ورنہ ہم عزاداری نہ کرتے اور اس میں ان پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام کا تو کوئی نقصان نہ ہوتا مگر ہم ابدی سعادتوں سے محروم ہوجاتے، اس لئے ان کا ظاہر ہمیں ابدی سعادتیں عطا فرمانے کیلئے ہے ان کے ظاہر سے اگر ہم منقطع ہوجائیں تو پھر ہم ان کی ذات سے کچھ حاصل نہیں کر سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار