

Loading content...
یہ سب کچھ ہم ان پاک ذوات علیھم الصلوات والسلام کے ظاہر پر ایمان کی وجہ سے کرتے ہیں اگر ہم انہیں اللہ جیسی ذوات مان کر اسی پر اکتفیٰ کرلیں گے تو ہم ان مراسم عزاسے حاصل ہونے والی جملہ سعادتوں سے محروم ہوجائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار