

Loading content...
باطنیہ مسلک کے لوگوں کے بارے میں عرض کروں گا کہ یہ لوگ پاک خاندان علیھم الصلوات والسلام کے باطنی مقامات عالیہ ہی پر اکتفیٰ کرتے ہیں اور ان کی ظاہری حیات طیبہ سے بالکل منکر ہوتے ہیں جبکہ میں یہ عرض کر رہا تھا کہ ان کے ظاہر سے انکار کرنے سے انہیں تو کچھ نہ ہو گا مگر ہم محروم ہوجائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار