

Loading content...
میں اپنے مقصد کی طرف واپس آتا ہوں تو دوستو میں یہ عرض کر رہا تھا ان ذوات متعالیہ علیھم الصلوات والسلام کے ظاہر سے کفر و انکار ایک لامتناہی محرومی کے سوا کچھ نہیں ہے آپ سوچ رہے ہوں گے کہ میں باطنیہسکول آف تھاٹ (School Of thought)ہی کے خلاف ہوں جبکہ ایسا کچھ نہیں ہے بلکہ میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ظاہر کو ایک دم نظر انداز کر دینے سے انسان لاکھوں ابدی سعادتوں سے محروم ہو جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار