

Loading content...
ہمیں بچھو کے کاٹنے کا علم الیقین ہے کیونکہ یا تو اس نے کبھی ہمیں کاٹا ہے یا ہم نے اسے کسی شخص کو کاٹتے دیکھا ہے اس لیے ہم اس سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں لیکن جس طرح ہم اس کے ضرر سے خود کو بچاتے ہیں اس طرح دینی مضرات سے نہیں بچتے کیونکہ ہمارا یہ صرف اور صرف ظن ہی ہے اس لئے اس کے نقصان سے نہیں ڈرتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار