

Loading content...
یقین کا پہلا درجہ علم الیقینہے اور علم الیقین سمعی ہوتا ہے یعنی انسان کسی سے سنتا ہے کہ یہ بات ہے اور اس کہنے والے کی بات پر یقین کرلیتا ہے اس کا نہ خود مشاہدہ کرتا ہے اور نہ ہی اس کی آپ بیتی ہوتی ہے … اس کے بعد عین الیقین کا درجہ آتا ہے یعنی اس نے ایک کام کا انجام اپنی آنکھوں سے دیکھا اور اس پر یقین ہوگیا اس کے بعد حق الیقینکی منزل آتی ہے، اس بات کو میں ایک اور طرح سے بھی بیان کرتا ہوں مثلا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار