

Loading content...
ثابت ہوا انہیں اللہ ماننا تو کجا حقیقی معنی میں حجت ماننا بھی عام آدمی کے بس کا روگ نہیں ہے، آپ خود غور کریں کہ ہم کہتے ہیں وہ حاضر ہیںحقیقت میں یہ ہمارا ظن اطمینان ہے کیونکہ ظن کے کئی درجات ہیں جن کا آخری درجہ ظن اطمینان ہے اور ظن اطمینان کے بعد یقین کے درجات شروع ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار