

Loading content...
اس کا مطلب یہ ہوا کہ ان کے راز ظنی نہیں بلکہ عملی ہیں یہ کہنا کون سا مشکل ہے کہ یہ اللہ ہیں انسان بتوں کو بھی خدا کہہ دیتا ہے لیکن یہ صرف بیانِ کیفیتتک محدود بات ہے جو کسی طرح مؤثر نہیں ہے اصل بات تو حصول کیفیتہے اور حصول کیفیت تو امام و حجت کا وزن اٹھانے کے برابر ہے جو کسی کے بھی بس کا روگ نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار