Loading content...
میں نے اس بات کو ناممکن کیوں کہا ہے؟ میں نے اللہ ماننے والے عقیدے کو ناممکن اس لئے کہا ہے کہ بے یقینی سے حق الیقین تک کئی درجات ہیں سب سے پہلے ظن یعنی گمان کے درجات آتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار