

Loading content...
میں نے یہ بھی کہا ہے کہ صرف باطن پر ایمان محرومی ہی محرومی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم فرض کر لیں اگر کوئی شخص معصومین علیھم الصلوات والسلام کو اللہ مان لے تو پھر وہ ساری ابدی سعادتوں سے محروم ہوجائے گا لیکن انہیں اللہ ماننا ناممکنات میں سے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار