

Loading content...
آپ خوارج کے حالات پڑھ کر دیکھیں ان کے نوجوانوں کی راتیں مصلیٰ پر گریہ و زاری میں گزرتی تھیں اور رات بھر تڑپ تڑپ کر روتے تھے اور دن کو سارے روزہ دار ہوتے تھے، مگر نتیجہ کیا نکلا؟ انہیں گمراہی اور بد بختی کے سوا کیا ملا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار