

Loading content...
اس طرح انسان معنوی اور روحانی لذتوں سے محروم ہوجاتا ہے اور روکھی پھیکی عبادات پر انحصار کرلیتا ہے اور عمل کا ہوکر رہ جاتا ہے اور خالق اور مخلوق کے مابین اللہ سبحانہ نے جنہیں وسیلہ قرار دیا ہے ان سے منہ موڑ لیتا ہے اور خود عبادت کے بل بوتے پر نجات کا حصول چاہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار