

Loading content...
اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان کا رویّہ یا معاملہ ہمیشہ ظاہر سے متعلق ہوتا ہے اور عقیدہ اور عرفان باطن سے متعلق ہوتا ہے، دین میں تنہا نظری پہلو محرومی ہی محرومی ہے اور تنہا عملی پہلو گمراہی ہی گمراہی ہے، بد بختی ہی بد بختی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار