

Loading content...
جب انسان ان کے ظاہر پر شدت سے عقیدہ رکھے گا تو پھر ایک حد ایسی بھی آجائے گی جسے کفر کہنا ناگزیر ہو گا کیونکہ صرف ظاہر سے رابطہ اور ظاہر بینی کفّار نے کی تھی اور انہوں نے باطن سے کفر کیا حقیقت یہ ہے کہ ظاہر کا رابطہ کافی نہیں ہوتا بلکہ انوار اِلٰہی سے باطنی رابطہ ہی روحانیت اور دین و ہدایت کے ابواب کھول سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار