

Loading content...
اگر ہم اس کے عواقب پر غور کریں تو ہمیں یکطرفہ ایمان کے مفاسد فوراً نظر آجاتے ہیں مثلاً اگر ہمارا اکیلا ظاہر پر ایمان ہو گا تو اس سے ہم روحانی رابطے سے محروم ہو جائیں گے، ان کے فضائل سے انکار ہونا شروع ہو جائے گا اور ان کا مقام ایک مولوی یا مجتہد سے زیادہ باقی نہ رہے گا اور یہ تقصیر کی حد میں داخل ہونے کے مترادف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار