

Loading content...
نظری پہلو میں عقائد و نظریات کی فہرست فراہم کی جاتی ہے یعنی عالم ماوریٰ کے بارے میں کیا عقیدہ رکھنا ہے اور اس میں یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ اللہ اور اس کی صفات اور اس کے فرشتوں، انبیا، حیات بعد الموت، حشر و قیامت، اس کے جملہ نمائندوں سے لے کر مرشد و راہنما تک سب کے بارے میں جو عقائد رکھنا ہوتے ہیں اس کی تفصیل ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار