

Loading content...
عملی پہلو میں اعمال و فرائض دینی اور عبادات و اخلاقیات وغیرہ آجاتے ہیں اس میں فرد کے فرد سے تعلقات، فرد سے ہم مذہب جماعت کے مابین تعلقات، فرد کے سوسائٹی (Society)و معاشرے کے تعلقات، فرد کے دیگر مذاہب کے لوگوں سے رویے کے راستے متعین ہوتے ہیں یعنی انسان کے معاشرے میں رہنے کے انداز اور رویوں کی حد بندی کی جاتی ہے اور اس کے اصول معاشرت بیان ہوتے ہیں اور ساتھ ہی فرد کا خالق سے کیا رویّہ ہونا چاہئے یہ بھی اسی عملی پہلوئے مذہب میں بیان کیا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار