

Loading content...
فرمایا کہ ایک قوم ہوگی جو ہمارے ظاہر پر ایمان لائے گی لیکن وہ ہمارے باطن سے کفر کرے گی اس کفر کی وجہ سے اسے اس ایمان لانے کا کوئی فائدہ نہ ہو گا اس کے بعد ایک اور قوم ہوگی جو ہمارے باطن پر ایمان لائے گی لیکن وہ ہمارے ظاہر سے کفر کرے گی اس کفر کی وجہ سے اسے اس ایمان لانے کا کوئی فائدہ نہ ہو گا فرمایا ظاہر پر ایمان لانا باطن پر ایمان کے بغیر کوئی نفع نہ دے گا اور باطن پر ایمان لانا ظاہر پر ایمان لانے کے بغیر کوئی فائدہ نہ دے گایعنی نہ ہی اکیلا ظاہر پر ایمان کافی ہے اور نہ ہی اکیلا باطن پر ایمان کافی ہے … آئیے ذرا اس حدیث کے اسرار کو حتیٰ المقدور سمجھنے کی کوشش کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار