

Loading content...
اس قرآنی ثبوت کے بعد اب کسی کو آغا خمینی کے فرمان پر اعتراض کرنے کا کوئی حق نہیں رہتا اور انہیں مان لینا چاہئے کہ ان پاک انوار علیھم الصلوات والسلام کے گھروں کا سجدہ ان کی تعظیم قرار پاتا ہے اور ان کے گھروں کا سجدہ اللہ کیلئے سجدۂ عبادت قرا پاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار