

Loading content...
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ماضی میں حجت دوراں اور ان کے اوصیا کے گھروں کو قبلہ قرار دیا جاتا تھا اور انہی کا سجدہ اللہ کا سجدہ قرار پاتا تھا کیونکہ یہ امت بھی بنی اسرائیل کی مشابہ امت ہے اس لئے اس دور میں حضوراکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے اوصیائے برحق علیھم الصلوات والسلام کے گھروں کو قبلہ قرار دیا جا سکتا ہے اور وہاں مناسک ادا کئے جا سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار