

Loading content...
جیسے ایک پاؤں کا جوتا دوسرے پاؤں کے جوتے سے مشابہ ہوتا ہے اسی طرح یہ دونوں امتیں ایک دوسرے کی مشابہ ہیں اور یہاں تک فرمایا کہ اگر بنی اسرائیل کا کوئی ایک شخص کسی چیونٹی کے بل میں گھسا تھا تواس امت کا بھی کوئی شخص چیونٹی کی بل میں ضرور گھسے گا جب اتنی قوی مماثلت ہے تو اس مسئلے پر بھی ہمیں استدلال کرنے کا حق ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار