

Loading content...
اس کا جواب یہ کہ ہمارے مناظرین و علمائے کرام اپنے مناظروں کے درمیان ایک ایسی آیت پیش کرتے ہیں کہ جس سے وہ کئی سو متنازعہ مسائل پر استدلال کرتے رہے ہیں یعنی مسئلۂ خلافت سے لے کر مسئلۂ بنات تک اس سے استدلال کرتے رہے ہیں ہم بھی اسی آیت سے استدلال کرتے ہیں وہ آیت یہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار