

Loading content...
یہی وہ آیت ہے جو حج کو واجب مشروط بہ شرط استطاعت کرتی ہے یعنی جو صاحب مال ہے یعنی اس کے پاس حج کا خرچ موجود ہو تو اس پر حج واجب ہے اور استطاعت کے باوجود حج نہ کرنے والے کو کافر حج بھی کہا گیا ہے اور اس سے اللہ نے اعلان بیزاری بھی کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار