

Loading content...
ممکن ہے کوئی شخص جناب آغا خمینی کے فرمودات پر شک یا اعتراض کرے اس کیلئے عرض کروں گا کہ اس دور میں جزائر خضرا(Barmuda Triangle)برمودا ٹرائی اینگل کے وجود کو تمام دنیا کے سائنسدانوں نے بھی تسلیم کر لیا ہے، اب اسی کے حوالے سے ایک بات عرض کرتا ہوں کہ اس میں رہنے والے سارے لوگ مالی طور پر متمول اور امیر لوگ ہیں اور وہاں غربت نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار