

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ خاصان اِلٰہی سلام اللہ علیھم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو قبلۂ حقیقی قرار دے کر مصروف نماز تھے، اسی لئے جناب آغا خمینی نے پرواز در ملکوت میں قبلہ کے بیان میں فرمایا ہے کہ یہ انوار مطہرہ قبلہ قرار پانے کے زیادہ مستحق تھے مگر نو مسلمین کے اعتراضات کی وجہ سے انہوں نے خود کو قبلہ قرار نہ دیا پھر فرماتے ہیں قبلہ قرار پانے کے تو بیت اللہ سے بھی زیادہ مستحق وہ مقامات ہیں کہ جن مقامات کو ان پاک انوار علیھم الصلوات والسلام نے آخری آرامگاہ قرار دیا ہے مثلاً کربلا معلی و نجف الاشرف وغیرہ (خلاصہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار