

Loading content...
اس کی وجہ وہی ہے جو پہلے بیان کرچکا ہوں کہ جس جس مقام کو انوار مطاہرہ اِلٰہیہ نے منزل قرار دیا ہے اللہ نے انہیں قبلۂ مسجود قرار دیا ہے کیونکہ ان انوار نے جو جامہ ہائے بشری زیب تن کئے وہ بھی ان کی حقیقت اوّلیہ کیلئے ایک منزل کی طرح ہے اور سفر قوس نزولی و ہبوطی میں عالم بشریت کیلئے ایک جلوہ گاہ کی حیثیت رکھتی ہے اس لئے عالم بشر کیلئے سجدہ واجب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار