

Loading content...
سجدہ کے معنی ہیں اپنے جسم و وجود کے اعلیٰ ترین اور بلند ترین مقامات کو عجزاور خاکساری کے اظہار کیلئے پست ترین مقام پر رکھ دینا کیونکہ انسان کیلئے اس کی پیشانی سر اور ناک ہی صاحب عزت اعضا ہیں اس لئے انہیں اظہار عجز و خاکساری کیلئے زمین پر رکھ دینے کا نام سجدہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار