

Loading content...
مسجد کے اوّلین معنی اس چیز کے ہیں کہ جسے سجدہ کیا جائے جیسے کعبۂ مکرم کو مسجدالحرام کہا جاتا ہے اور اس سے مراد پوری مسجد نہیں بلکہ صرف کعبہ ہے مگر اس کی نسبت سے اس کے سارے حرم کو مسجد الحرام کہا جاتا ہے کیونکہ باہر کی دنیا کیلئے یہ پورا حرم مسجود بن جاتا ہے اور مسجد کے ثانوی معانی ہیں کہ جو مقام سجدہ ہو یعنی جہاں سجدہ کیا جا سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار