

Loading content...
اس بات کے بیان کرنے کا مقصد یہ تھا کہ جملہ عالمین کو اللہ نے قبلہ عطا فرمایا اور وہاں کے ساکنین کو ان کے سجدے کا حکم دیا اور اسی سجدے کو اپنے لئے عبادت قرار دیا مگر اس نے ان مقامات کو قبلہ و مساجد قرار دیا کہ جن مقامات عالیہ کو اس کے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نور نے اپنی منزل و جلوہ گاہ قرار دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار