

Loading content...
امام صادق آل محمد علیھم الصلوات والسلام نے فرمایا کعبے کو کعبہ اس لئے کہا جاتا ہے کہ ایک تو یہ عرش کے محاذ پر ہے اور دوسری وجہ یہ ہے کہ یہ چوکور ہے، عربی میں ایک کھیل ہوا کرتا تھا جو اِس دور کی لڈوکی طرح کا ہوتا تھا اسے ایک پانسے (لڈو کی ڈائی) سے کھیلا جاتا تھا وہ لڈو کی ڈائی کی طرح چھ اطراف سے ایک جیسے سائز کا مہرہ ہوتا تھا یعنی وہ مکعب میں ہوتا تھا اسے بھی کعبہ کہا جاتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار