

Loading content...
کسی شخص نے جب امام علی ابن الموسیٰ الرضا علیھما الصلوات والسلامسے کعبۂ محترم کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب اللہ نے چاہا کہ اس کی عبادت کی جائے تو اس نے عرش ثانی کے بالمقابل فلک چہارم پر ایک بیت بنایا جس کا نام اس نے صراح رکھا پھر اس صراحکے بالمقابل اس نے فلک الارض پر ایک بیت بنایا جس کا نام بیت المعموررکھا پھر اس بیت المعمورکے بالمقابل ایک بیت بنایا جس کا نام کعبہ رکھا اور اسی کے طواف کا حکم فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار