

Loading content...
دوسری طرف دیکھیں ہاتھی جناب عبد المطلب علیہ الصلوات والسلام کو سجدہ کر رہے ہیں جبکہ اس وقت وہ نور رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکے امین نہیں تھے تو ثابت ہوا یہ جو جانور سجدہ کر رہے تھے وہ خالصتاً انہی کی ذات اِلٰہی صفات کا سجدہ تھا جو ان کیلئے تو سجدۂ تعظیم تھا اور اللہ جل جلالہ کی عبادت شمار ہو رہا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار