

Loading content...
اب آپ ذرا تاریخ اٹھا کر دیکھیں یہ واقعہ پہلی عام الفیل کا ہے اور اسی حملے کے دن سے ہی عام الفیل شمار ہوا … ادھر جناب سرور دوجہاں اللہ کے نور اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی آمد بھی اسی ایک عام الفیل کی ہے،یعنی جس سال میں یہ حملہ ہوا اسی سال آپ کا ظہور پُر نور ہوا … اور ان کی آمد کا مہینہ ربیع الاوّل ہے تاریخ میں اختلاف ہے مگر مہینے میں کوئی اختلاف نہیں ہے اور زمانہ ٔ قدیم کے لحاظ سے یہ پہلا مہینہ شمار ہوتا تھا اور ہجری سال کا یہ تیسرا مہینہ ہے اور اگر اسے تیسرا ہی مان لیں تو بھی کوئی خاص فرق نہیں پڑتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار