

Loading content...
اس کا جواب واقعۂ اصحاب فیل میں دیکھیں جب تبع ء یمن ابرہہ ملعون کا سونے سے تیار کردہ کعبہ وہاں جلایا گیا تو اس کا الزام متولیان کعبۂ توحید پر لگایا گیا اور وہ اپنے کعبے کے جلنے کا انتقام لینے مکۂ مکرمہ پر حملہ آور ہوا یہاں اس وقت جناب عبد المطلب علیہ الصلوات والسلام حرم شریف کے وارث تھے اس ملعون نے آ کر آنجناب علیہ الصلوات والسلام کے اونٹ پکڑ لئے جن کی تعداد بہ اختلاف روایات90 تھی، جب انہیں اطلاع ملی تو جناب عبد المطلب علیھم الصلوات والسلام نے اس کے پاس جانے کا ارادہ فرمایا اور وہاں تشریف لے گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار