

Loading content...
اب کوئی یہ سوال کر سکتا ہے کہ یہ تو ہم مان لیتے ہیں کہ جب تک یہ نور انور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کسی کی جبین مبین میں موجود تھا تب تو حجر و شجر کا انہیں سجدہ کرنا ثابت ہے مگر جب یہ نور اپنی اگلی منزل کی طرف سفر کرجاتا تھا تو پھر ان کی گذشتہ منزل کو سجدہ کرنا کہاں ثابت ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار